اپنا اپنا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (ہر شخص کا) جدا جدا، الگ الگ)؛ انفرادی، شخصی، ذاتی۔  اپنا اپنا ہے مقدر اپنا اپنا ہے نصیب ہو گیا کوئی مسلماں کوئی مرزائی بنا      ( ١٩٣٦ء، چمنستان، ١٣ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے مرکب ہے۔ 'اپنا' کی تکرار ہے زور پیدا کرنے کے لیے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر